9 جولائی 2012 - 19:30

مصر کی پارلیمنٹ نےصدر مرسی کے حکم کے مطابق اجلاس کا آغاز کردیا ہے جبکہ عدالت نے صدر کے حکم کو رد کردیا تھا۔

ابنا: صدر مرسی  نے عدالت کی جانب سےتحلیل شدہ پارلیمنٹ کو ایک صدارتی حکم کے ذریعہ بحال کردیا لیکن  کل عدالت  عظمی نے صدر کے اس حکم کو رد کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت کا حکم سب کے لئے لازم الاجرا ہے ۔

لیکن آج پارلیمنٹ نے اجلاس تشکیل دیدیا ، پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ پرلیمنٹ کا اجلاس مصر کے بنیادی آئین کی خلاف ورزی نہیں ہے۔....... /169